جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر ملک کو تباہ کردے گا،مذہبی شدت پسندی کا یہ جنون مذہبی منافرت اورفرقہ وارانہ بنیادپر عوام کو تقسیم کرنے کا خطرناک کھیل آخر کب تک : مولانا ارشد مدنی
دہلی :جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی دفترجمعیۃعلماء ہند 1 بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں
Read more