جمعیۃ علماء اودگیرکی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر’ پرچم کشائی

اودگیر:آج بروز بدھ 26 جنوری2022 الحمد للہ جمعیتہ علماء ہند اودگیر کی جانب سے مدنی چوک پولس اسٹیشن کے سامنے سکریٹری جمعیتہ علماء ہند مرہٹھواڑہ حضرت مولانا نوشاد صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی عمل میں آئی.

جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈی واے ایس پی صاحب اور گرامین کے پی آئی صاحب اور جمعیت علماء ہند اودگیر شہر صدر حافظ محی الدین صاحب تعلقہ صدر مولانا فاروق صاحب حافظ طلحہ قریشی ناںٔب شہر صدر عبد العزیز پٹیل جنرل سیکرٹری حافظ عابد صاحب خازن حافظ مظہر صاحب حافظ نذیر صاحب حافظ اسلم صاحب شیخ فیاض صاحب احمد سرور صاحب عرفان صاحب پترکار ذرگر شمس الدین صاحب ابراہیم نانا صاحب پٹھان ثناءاللہ خان صاحب حافظ عمران پٹیل حافظ انصار جمشید اور جمعیتہ علماء ہند اودگیر کے تمام کارکنان اور شہر اودگیر کے علماء و حفاظ اور بھی دیگر حضرات موجود تھے جسمیں جنگ آزادی اور جمہوریت کیا ھے اس عنوان سے نظم حافظ عمران صاحب پڑھی اور بیان مولانا نعمان صاحب نائب صدر جمعیتہ علماء ضلع لاتو ر اسی طرح مولانا یوسف صاحب جنرل سیکرٹری شہر اودگیر ودیگرعلما ءکرام کے بیانات ہوئے دعاءپر اختتام عمل میں آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *